راولپنڈی ٗڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان کے قتل پر تارکین وطن میں شدید تشویش

دمام سعودی عربیہ (نمائندہ خصوصی ) گزشتہ رات راولپنڈی ایر پورٹ ہاوسنگ سوسائٹی پیش آنے والے دلخراش واقعہ جس میں یونین کونسل جنڈآلہ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے اک قابل ہونہار نوجوان احمد کو اپنی ہی فارمیسی میں ڈکیتی کہ دوران مزمت پہ گولی مار کہ شہید کر دیا گیا ک احمد کے بہیمانہ قتل میں ملوث قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور سیز کشمیر کمیونٹی میں غم و غصہ کی لہر یونین کونسل جنڈآلہ تمروٹہ کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت سردار تصدق صاب نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ گزشتہ روز قبل راولپنڈی واقعہ میں معصوم احمد افسر عباسی کو بے دردی سے شہیدکیاگیا جو کسی بھی دل سوز واقع سے کم نہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس واقع کی جتنی مزمت کی جائےپھر بھی کم ہے۔ کشمیر کمیونٹی کہ ممبران سماجی راہنما منصور احمد کیانی صدر مسلم کانفرنس سردار محمد علی جمعوں کشمیرپیپلزپارٹی کہ راہنما سردار سلیم صاب سردار شعیب حیدری اور الیاس کیانی صاب اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم اپیل کرتے چیف جسٹس پاکستان و اآرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب اوروزیراعظم پاکستان سے کہ جلد از جلد اس واقع کا نوٹس لیں تاکہ معصوم شھید احمد افسر عباسی کے لواحقین کو انصاف ملے ۔