اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا پانچ وزراء کو برطرف کرنے کا فیصلہ وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کا سینئر وزیر سردار تنویر الیاس ، عبد الماجد خان ، علی شان سونی ، خواجہ فاروق اور اکبر ابراہیم کو برطرف کر دیا گیاوزراء کو مس کنڈکٹ ، بد عنوانی اور مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے کابینہ سے نکالا گیا ہے