آزاد کشمیر حکومت نے 25جون کو بجٹ اجلاس طلب کرلیا

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)مظفرآباد مالی سال 2021-22 آزاد حکومت کا بجٹ اجلاس 25 جون دن 11بجے مظفرآباد میں طلب کر لیا گیا۔ محکمہ خزانہ سے نوٹیفکیشن جاری مظفرآباد اجلاس میں آزاد حکومت کے وزیر خزانہ عبدالماجد خان بجٹ پیش کریں گے