7 سالہ بچی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی 7 سالہ بچی نے 20 گاڑیوں کے نیچے تیز ترین ’لمبو اسکیٹنگ‘ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پونے شہر کی دشنا نہار نے 13.74 سیکنڈ کے اندر بیس گاڑیوں کے نیچے لمبو

’مجھے اچھا نہیں لگتا کوئی میرے لیے چھتری پکڑے‘

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری خود تھامنے کی وجہ بتا دی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں شرکت کے لیے مریم نواز اسلام آباد پہنچیں، اس دوران انہوں نے بارش سے

بھارتی ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی، یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر احتجاج

پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے یاسین ملک کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صحت کی صورتحال پر احتجاج کیا۔ دفتر خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے یاسین ملک کی جیل سے

کوشش ہے میرپور رائلز کو کے پی ایل چیمپئن بنوائیں، مینٹور وسیم اکرم

ایونٹ کے بعد ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کریں گے، چیئرمین عبدالواجد لیجنڈری کرکٹر اور میرپور رائلز کے مینٹور وسیم اکرم کشمیر پریمیئرلیگ سیزن ٹو کیلیے پرجوش ہیں۔۔ کراچی میں میرپور رائلز کے چیئرمین عبدالواجد سے ملاقات کی اور مستقبل کے

نیوزی لینڈ کی سکاٹ لینڈ کے خلاف 102 رنز سے فتح

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کی سکاٹ لینڈ کے خلاف 102 رنز سے فتحایڈنبرا میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹونئٹی میچ میں کیویز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں پر 254 رنز بنائے نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں یہ سب سے بڑا مجموعہ ہے

یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی اکیڈمک کونسل کا ساتواں اجلاس

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ)یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی اکیڈمک کونسل کا ساتواں اجلاس 28 جولائی 2022 کو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سعید الحسن چشتی کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں تدریسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اہم فیصلے کئے گئے۔رجسٹرار محمد…

پی ٹی آئی کو کالا پیسہ دیا گیا، کالے دھن کی سزا میں پارٹی ختم ہوسکتی ہے: مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو چور قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف کو کالا پیسہ دیا گیا اور کالے دھن کی پاکستان میں سزا مقرر ہے، پارٹی ختم

بھارت کی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہاپسندوں نے چھریوں کے وار کرکے مسلمان نوجوان کو قتل کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق منگلورومیں 23 سالہ مسلمان نوجوان فاضل اپنے دوست کے ساتھ پیدل جارہا تھا کہ ہندوانتہاپسندوں نے بغیرکسی وجہ کے افضل کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اورچھریوں پے درپے وار کرکے قتل کردیا۔ ہندو انتہاپسند افضل کے مرنے کے بعد

کے پی ایل، میرپور رائلز کی ہوم گراؤنڈ پرشاندارلاچنگ

لیگ کشمیریوں کیلیے بہت بڑا پلیٹ فارم ہے، ہیڈکوچ عبدالرزاق ٹرافی اٹھائیں گے اورمیرپور میں جشن منائیں گے، اونر عبدالواجد کشمیرپریمیئرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے فرنچائز نے کمر کس لی۔۔ لیگ کی سب سے متحرک فرنچائز میرپور رائلز نے اپنے ہوم

پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات بڑا دھچکا لگ گیا۔

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 246 رنز کی ہار سے قومی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری سے پانچویں پوزیشن پر چلی گئی۔ پاکستان کے پاس جیت کی صورت میں دوسری پوزیشن پر پہنچنے کے قوی امکانات تھے جو کہ معدوم ہوگئے ہیں۔ آئی سی سی