یو اے ای (بیورورپورٹ)قوم پرست رہنماء راجہ ذیشان خان نے کہا ہے کہ لیاقت حیات عابد حسین اور دیگر اسیران کو فلفور غیر مشروط رہا کیا جائےمظلوم عابد حسین پر تشدد کرنے والوں کو معطل کر کے ایف اہی آر درج کی جائےاگر کوئی نام نہاد ممبر اسمبلی پندرہویں آئینی ترمیم کے عمل کاحصہ بنتا ہے ریاست سے غداری کرتا ہے وہ اسمبلی سے باہر نہیں آئے گا