چئیرمین پی سی بی کی دوبئی میں‌ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈکے کے چیئرمینوں سے ملاقات

دبئی(نیوز رپورٹر) چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی دئبی میں جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے چئیرمین لاسن نیڈوو (Mr Lawson Naidoo)اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈکے چیئرمین راجر ٹوسے (Mr Roger Twose)سے ملاقات .ملاقات میں پاکستان میں فروری میں تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کوُحتمی شکل دی گئی.ٹرائی سیریز ٹورنامنٹ پاکستان۔ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کھیلیں گے ملاقات میں ٹرائی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان میں کرانے کے معاملات کو حتمی شکل دی گئی ٹرائی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمز جنوری کے آخر میں پاکستان آئیں گی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز کو بھی پاکستان کے دورے کی دعوت دی ٹرائی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان میں کئی برس بعد ہو گی پاکستان میں ٹرائی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے پر جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔محسن نقوی پی سی بی کی کاوشوں سے چیمپئنز ٹرافی بھی آئی سی سی کے ایجنڈے میں شامل چیمپئنز ٹرافی فروری میں پاکستان میں ہو گی دنیا کے پہلے 8 کرکٹ کھیلنے والے ملک چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لیں گے.