مکہ مکرمہ(لیڈنگ نیوز ) پاکستانی عازمین میں سے 5 پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے، ۔ انتقال کرنیوالوں میں فضل علی(سوات)، حافظ محمد صدیق (لاہور)، سید خیرمحمد(پشین)کو الشرائع قبرستان مکہ مکرمہ میں تدفیںن کردی گئی، ذرائع پاکستان حج انتظامیہمکہ مکرمہ : دیگر دو عازمین نجم النساء (کراچی) ،علاءالدین (جنوبی وزیرستان) کی جبل احد قبرستان مدینہ منورہ میں تدفین ہوئی