دبئی (نمائندہ خصوصی)فاروق بانیاں صدر سردار عابد بشارت سیکرٹری جنرل پی وائی او یو اے ای نامزد‘نوٹیفکیشن جاری ‘تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی گلف کے صدر میاں منیر ہنس اور پی وائی او گلف کے صدر احتشام جاوید کوہلی نے فاروق بانیاں کو صدر پی وا ائی یو اے ای ‘سردار عابد بشارت کو سیکرٹری جنرل پی وائی او بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ توقع کرتے ہیں کے نومنتخب عہدیداران پارٹی سے اپنی وابستگی اور متحدہ عرب امارات میں پارٹی کی مضبوطی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے