نیو یارک چمبر اف سمال بزنس انٹرنیشنل یو اے ای چیپٹر کا قیام عبد الرشید چغتای صدر نامزد

دبئی( لیڈنگ نیوز) نیو یارک چمبر اف سمال بزنس انٹرنیشنل یو اے ای چیپٹر کا قیام عبد الرشید چغتای سیزن 2022/23 کے لئے صدر نامزد ۔تفصیلات کے مطابق عبد الرشید چغتای کو مرکزی صدر نیویارک سمال بزنس انٹرنیشنل کے صدر علمبدار حسین شاہ نے یو اے ای کے لئے صدر نامزد کیا لیڈنگ نیوز کے ساتھ بات کرتے ہوئے عبد الرشید چغتای کا کہنا تھا یو اے ای میں رہنے والے بزمین اپنی پرڈیکت کو یو ایس مارکیٹ میں متعارف کروائیں گیے دو طرفہ کاروباری روابط سے تعلقات میں بہتری آئے گا ان کا مزید کہنا تھا یو اے ای کی مارکیٹ میں بہت سپیس موجود ہے جس کا فائدہ اٹھائیں گئے کاروبار بزنس کو یو ایس مارکیٹ میں متعارف کرانے میں نیو یارک چمبر آف سمال بزنس کے تعاون سے پروڈیکٹ کو متعارف کرانے میں مدد ملے گی انھوں نے نیو یارک سمال بزنس انٹرنیشنل کے صدر سید علمبردار حسین شاہ کا شکریہ ادا کیا امید ظاہر کی کہ یو اے ای اور یو ایس کے بزنس مینوں کے درمیان دو طرفہ روابط اور تعلقات میں بہتری آئے گی۔عبدالرشید چغتای ریمبو کیمکل انڈسٹری عجمان کے اونر اور معروف بزنس مین ہیں گزشتہ 30 سال سے عجمان میں اپنا کاروبار کرتے ہیں