متحدہ عرب امارات کے سب سے بڑے گروپ پاکستانیزان نے جشن آزادی جوش وجذبے سے منایاگیا

دبئی (نمائندہ لیڈنگ نیوز)یو ای اے کی سب سے بڑے گروپ پاکستانیز ان دبی نے 75واں جشن آزادی دبئیمیں بھرپور طریقے سے منایا یو اے ای کے سب سے بڑے سوشل میڈیا گروپ پاکستانییز ان دبی کی جانب سے دیارے غیر میں 75 واں جشن آزادی بھر پور طریقے سے منایا گیا۔

جس میں پاکستانی فیملیز اور بچوں نے بھرپور شرکت کی۔ سٹیج کے فرائض شارق ربانی جب کے تقریر امجد علی اور فرزانہ منظور نے

کی۔ تمام پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو۔

اللّٰه پاک ہمارے ملک پہ خاص کرم، فضل اور رحمت کا نزول فرمائے اور جس مقصد اور نظریے کہ تحت اس ملک کو حاصل کیا گیا اس مقصد و نظریے کو عملی جامہ پہنانے اس ملک میں نافذ عمل کرنے میں کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔

پاکستان ذندہ باد 75 واں یوم آزادی ہم رہیں نہ رہے تو ہمیشہ رہے پاکستان۔ دعا ہے کہ ہر دل میں محبت اور ایک دوسرے کے لئیے احساس

کا جزبہ قائم و دائم رہے۔ ملی نغموں سے سب کے خون گرمانے پاکستان کے ینگ ارٹس علی راو نے اپنی آواز کا جادو دیکھا۔ بچوں کے لیے پاکستان فیملیز کا کہنا تھا اس طرح کے ایونٹ کا انعقاد ہونا چاہیے تاکہ پاکستان کے دور رہ کر بھی پاکستانیوں کے ساتھ مل کر جشن آزادی منا سکے۔

انتنا بہترین پروگرام کروانے پر سب نے پاکستانیز ان دبی کی پوری ٹیم ردا ارسلان ، سید افتخار،مزمل شیخ ،فاہد شاہد ، سید عادل ، شارق

ربانی ، ولید پرویز، نصر گل زمان ،ناصر بنگش ، ریجا عبید کا شکریہ ادا کیا۔