متحرک سیاسی کارکن راجہ فرخ شفیع کاراجہ نذر محمد کی حمایت کا اعلان

چھچھری (نمائندہ خصوسی)جہالہ کے معروف سماجی اور متحرک سیاسی کارکن راجہ فرخ شفع نے آزاد امید وار لوکل کونسلر وارڈ ارجہ چھچھری سے اپنے پورے خاندان سمیت راجہ نذر محمد کی حمایت کا اعلان کردیا راجہ فرخ شفع وراڈ ارجہ چھچھرئ میں بڑا سیاسئ اثرورسوخ رکھنے والی شخصیت ہیں انکی حمائت کے اعلان کے بعد راجہ نذر محمد خان کی کامیابی میں صرف ایک رسمی کاروائی باقی رہ گئی ہے راجہ فرخ شفع نے اپنے بیان میں کہا کہ راجہ نذر محمد خان کی کامیابی کے لیے پوری قوت سے میدان میں اتریں ہیں انہوں نے کہا کہ راجہ نذر محمد یونین لونسل چوڑ کئ وارڈ ارجہ چھچھری سے تمام قبائل کے متفقہ آمیدوار ہیں ارجہ چھچھرئ کے تمام قبائل نے مشترکہ طور پر انکی نامزدگی کا خیر مقدم کیا تھا اور انکی کامیابی کے لیے پھر پور کرادار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے راجہ فرخ شفع سمیت گاوں کے تمام معززین نے راجہ نذر کی بھرپور حمائت کا اعلان کیا ہے اس وقت وارڈ ارجہ چھچھری میں راجہ نذر محمد خان پوزیشن کے اعتبار سے نمبر ون جا رہے ہیں گاوں میں انکی الیکشن مہم انتہائی جوش و خروش سے جاری ہے اکثریتی گاوں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ نذر محمد خان الیکشن بھاری اکثریت سے جیت چکے ہیں 27نومبر مخص ایک رسمی کاروائی ہوگی