وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اس ادارے کے خلاف باتیں کر رہا ہے جس نے اسے پالا پوسا، عمران نیازی نے افواج پاکستان پر حملے کیے جبکہ عظیم قربانیاں دینے والے ادارے کے خلاف زہر اگلا میں یوٹیوبرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس کو وہ سپورٹ ملی کہ جتنی 75سالوں میں کسی کو نہیں ملی، جو سپورٹ اس کو ملی اس کا 20فیصد بھی ہمیں ملتی تو ملک راکٹ کی طرح اوپر چلا وزیراعظم نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک کی مفاد کیلئے عمران نیازی کو سپورٹ کیا، سپہ سالار نے یہی سوچا کہ ملک کی مفاد کی خاطر اس کو سپورٹ کرتے ہیں لیکن عمران خان نے شہدا کی تضحیک کی اور شہدا کا مذاق اڑایا، دشمن بھی ایسی حرکت نہیں شہباز شریف نے کہا کہ ادارے نے خلوص کے ساتھ اس کو سپورٹ کیا کہ شاید اس طرح پاکستان کی حالت بہتر ہوجائے لیکن عمران خان نے 4سالوں میں کچھ بھی نہیں انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان ملکی سلامتی کے لیے خون دے رہی ہے لیکن کل ہندوستان نے پاکستان کا جو مذاق اڑایا، عمران نیازی نے کل جو باتیں کیں اس پر ہندوستان بغلیں بجا رہا ہے، اللہ تعالی عمران خان کے اس گناہ کو کبھی معاف نہیں کرے شہباز شریف نے کہا کہ سابق حکومت نے ملک کو دیوالیہ کر دیا تھا لیکن ہمارے اقدامات کی وجہ سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، آج دوبارہ عمران نیازی نے دھرنوں اور مارچ کا اعلان کیا ہے، میں نے ٹی وی پر سنا ان کے اپنے لوگ کہہ رہے ہیں کہ لاشیں گریں گی لیکن اس سے کس کا نقصان ہوگا؟ ملک کو نقصان وزیراعظم نے کہا کہ ان کی وجہ سے آج مہنگی ترین گیس بھی ہمیں نہیں مل رہی، آج مہنگائی اور بے روزگاری ہے لیکن ہم دن رات مہنگائی پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ یہ شخص ملک کو پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصان کو اپنی ذات سے بالا تر سمجھتا ہے، یہ کہتا ہے میں ہوں تو سب کچھ ،میں نہیں تو کچھ شہباز شریف نے کہا کہ میرے جاننے والے ہیں ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، وہ عمران نیازی کا پیغام لے کر میرے پاس آئے اور انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے کہا کہ میں ڈائیلاگ کرنا چاہتا ہوں، ان کی زبانی وہ دھمکیاں بھی دے رہے تھے اور ڈائیلاگ بھی کرنا چاہتے انہوں نے بتایا کہ میں نے کہا کہ جب انہوں نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی تھی مجھ سے پوچھا تھا، انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کے لیے 3نام ہم دیں گے اور 3نام آپ دے دیں جبکہ میں نے کہا کہ ان کو پیغام دیں میں ڈائیلاگ کے لیے تیار شہباز شریف نے کہا کہ چارٹر آف اکانامی اور چارٹر آف ڈیموکریسی پر بات کرسکتا ہوں لیکن مجھے ان کے ساتھ آرمی چیف کے معاملے پر بات نہیں کرنی کیونکہ آرمی چیف کا معاملہ آئین نے اختیار وزیر اعظم کو دیا ہے اور دعا ہے کہ میں یہ آئینی اختیار پاکستان کے مفاد میں اچھی طرح استعمال انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے مدینہ منورہ میں ہنگامہ آرائی کی انہوں نے عمران خان کی شہ پر کیا، مدینہ منورہ میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو عدالت نے سزائیں دیں لیکن میں نے شہزادہ محمد بن سلمان سے درخواست کی کہ ان لوگوں کو رہا کر دیں درگزر کر شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ چیف الیکشن کمشنر کا نام میں نے نہیں عمران نیازی نے دیے تھے جبکہ انہوں نے اپنے دور میں کسی معاملے میں مشاورت نہیں کی تو اب ہم کیوں مشاورت کریں، وہ اپنے دور میں ہاتھ ملانا پسند نہیں کرتے تھے، میرا نام لینا پسند نہیں کرتے تھے اتنی دشمنی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے عمران نیازی نے توسیع کی آفر کی، اس نے آئینی اقدام کو غیر آئینی طریقے سے ناکام بنانے کی کوشش کی۔