حرا مانی کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

  کراچی: پاکستانی اداکارہ  حرا مانی کو ’بولڈ‘ لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔

اداکارہ ایک ایونٹ میں شریک تھیں اور انہوں نے جامنی رنگ کا ایک دلکش لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

Hira Mani

حرا مانی نے اپنے اپنی مختصر وڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کیں لیکن ان کے مداحوں کو ان کے نئے کپڑے پسند نہیں آئے

شل میڈیا صارفین نے اس لباس کو ’نیم برہنہ‘ قرار دیتے ہوئے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

Untitled-1

ایک صارف نے لکھا کہ پاکستانی اداکارائیں اب انڈیا اداکاراؤں کو کاپی کرنے کی کوشش میں کم سے کم کپڑے پہن رہی ہیں۔

کچھ صارفین نے اداکارہ کو شرم دلائی تو کچھ نے ان کی ہدایت کیلئے دعائیں دیں۔