فلم مولا جٹ نے پاکستان فلم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی دی ‘جاوید شیخ

دبئ میں پاکستان کے سپر سٹار جاوید شیخ نے کہا ہےکہ فلم مولا جٹ نے پاکستان فلم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی دی ہے ‘جاوید شیخ نے کہا کہ مولا جٹ نے ڈھائی سو کروڑ روپے کما کر پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے ایک نیا معیار طے کردیا ہے جاوید شیخ دبئی میں منیر اعوان گروپ آف کمپنیز کے زیر انتظام کاؤدریسٹورنٹ اینڈ کیفے کے ساتھ میگ میڈ یا ہال کے موقع پر معروف پاکستانی کاروباری شخصیت ملک منیر اعوان کیساتھ پریس کانفرنس کررہے تھے جاوید شیخ نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری دوبارہ سے نئے موضوعات کیساتھ عوام میں جگہ بنا رہی ہے اور شائقین کو سینیما ہاؤس کی جانب کھیچ رہی ہے

انہوں نے بتایا کہ وہ ابھی لندن سے واپس لوٹے ہیں جہاں وہ ابھی لندن سے واپسٹ لوٹے ہیں جہاں وہ ایک پاکستانی پنجابی فلم کی ریکارڈنگ میں شامل رہے جاوید شیخ نے امید ظاہر کی ہے وہ بہت جلد دبئی میں بھی ایک پنجاب فلم شوٹ کرینگے جس کیلئے منیر اعوان مکمل تعاون کریں گے اس موقع پر میگ گروپ کے چیئرمین ملک منیر اعوان نے خورشخبری دی کہ میڈیا ہال مختلف پریس بریفنگ کیلئے مکمل مفت دستیاب ہوگا

انہون ںے کہا کہ میڈیا اور عوام کے درمیان پلا کردار ادا کرنے کیلئے دبئی انتہائی مہنگے علاقے جمیرا میں میڈیا ہال کا آغاز کیا گیا ہے میڈیا ہال کے مفت ہونے تھے جبکہ تقریب میں نظامت کے فرائض یاسر صدیق نے سرانجام دئیے اس موقع پر صحافی سبط عارف کی صحافتی خطبات پر انہیں خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا تقریب میں جانب منزل کے چیف ایڈیٹر ارشد انجم اردو پوائنٹ کے اعجاز گوندل لیڈنگ نیوز کے چیف ایڈیٹر راجہ اسد اور پردیس نیوز کے کاشان تمثیل نے خصوصی شرکت کی اور ملک منیر اعوان کی جانب سے میڈیا ہال کی لانچنگ پر انہیں مبارکباد پیش کی