چنا سپر لیگ دبئی میں بسی جنوبی ایشیائی قوموں کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہی ہے حسن افضل خان
عجمان /دبئی /یو اے ای (نمائندہ خصوصی ) چنار سپر لیگ دوستی کے رشتوں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی کمیوٹی کےدرمیان کاروبار اور روزگار کے مواقع بھی فراہم کر رہا ہے اس نہ صرف لوگوں کو ایک صحت مند سرگرمی ملے گی بلکہ ایک ساتھ مل بیٹھنے کا بھی موقع ملے گا دیار غیر میں اتنا بڑا ایونٹ کرانا بہت بڑی کامیابی ہے اس ایونٹ جہاں کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا جوہر دکھانے کا موقع ملے گا وہاں پر بزمین اور کارپوریٹ کمپنیوں کو پرموشن کا موقع ملے گا قونصل جنرل حسن افضل خان چنار سپر لیگ کی انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے
ہم ہمیشہ کی طرح اس ایونٹ کی کامیابی کے لیے بھی اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ساجد اقبال عباسی ،راجہ محمد خان نواز خان جدون،
تفصیلات کے مطابق چنار سپر لیگ سیزن فور کی کٹک لانچنگ تقریب باہی پیلس ہوٹل عجمان میں لیڈنگ سپورٹس کے زیراہتمام منعقد کی گئ تقریب سے خطاب کرتے قونصل جنرل آف پاکستان حسن افضل خان نے کہا چنار سپر لیگ کا اوورسیز میں بسنے والے پاکستانیوں کی بڑی لیگ ہے ہمیں خوشی ہے کہ چنار سپر لیگ روزگار کے موقع بھی دے رہی ہے اور پاکستان میں زرمبادلہ بیجھنے کا بھی ذریعہ بن رہی ہے آر ایم انڈسٹریز کے چئیرمین راجہ محمد خان نے کہا کہ چنار سپر لیگ ایک تناور درخت بن چکا اس ایونٹ کی کامیابی کے لیے تمام تر تعاون کریں گے
چنار سپر لیگ متحدہ عرب امارات میں ایک مقبول ایونٹ بن چکا فلائی ہاکس کے مینجگ ڈائریکٹر سردار ساجد اقبال عباسی نے کہا کہ چنار سپر لیگ بریڈ بن چکا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ کرکٹ اب پورئ دنیا میں سفارت کاری کا زریعہ بھی یے چئیرمین چنار سپر لیگ اور ڈاریکٹر لیڈنگ سپورٹس راجہ اسد خالد نے کہا اج ہمیں فخر یے کہ 2018 ،19 میں شروع ہونے والی لیگ 2022 برینڈ بن چکی ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عرب امارات کے ویثزن کے مطابق ہیلتھ ائنڈ فٹنس کو پروموٹ کرنا ، دوسری کمیونٹئی کے ساتھ رابطہ کاری اور کراس کلچر آگاہی شامل ہے۔ اور کرکٹ کے فروغ کے ساتھ کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنا شامل یے سابق صدر چنار ونگ داؤد شریف ،صدر چنار ونگ راجہ امجد کبیر ،سیرین اہئر لائن کے جنرل مینجر چوہدری نوید ، عجمان باہئ پیلس ہوٹل کے ایریا مینجر افتخار ہمدانی گاوا ہولڈنگ کے مالک نواز خان جدون ،پرائم میڈیکل سے فہد شاہد، المرائی فوڈ کے آیریا مینجر خرم ،العرب ٹینٹ کے ایم ڈی راجہ واجد کبیر ، سید ساجد گردیزی، انڈکس ایکسچینج کے بزنس میجنر میر کے رسول نے بھی خطاب کیا تقریب میں سردار ایاز مینجگ ڈائکٹر نور واٹر، الجوارہ بلڈنگ سردار ایاز ، وائٹل زون کے ایم ڈی حسن لطیف، المراعی خرم شہزاد نے شرکت کی ۔ میڈیا نمائنگان سمیت بڑی تعداد میں سمیت بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت راجہ عبد الجبار ، راجہ راشد علی ، راجہ شہباز ، پیر بصیر شاہ ،ندیم عبد اللہ ، تقریب میں چنار سپر لیگ میں شامل 24 ٹیموں مالکان اور کیپٹن نے شرکت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر چنار ونگ راجہ امجد نے خطاب کرتے ہوئے کہا چنار سپر لیگ سیزن فور کے قبل تین کامیاب سیزن کرانے پرچنار ونگ اور چنار سپر لیگ انتظامیہ کی ٹیم پر ہم سب کو فخر ہے یہ صرف کھیل ہی نئیں بلکہ ہمیں دیار غیر میں اپنے اپنے ملک کا نام روش کرنے کا بھی ایک موقع ملتا ہے
گاوا ہولڈنگ کے مالک نواز خان جدون نے کہا کہ انہیں کرکٹ سے بہت محبت ہے چنار سپر لیگ جیسے ایونٹ نیے باصلاحیت نوجوانوں کو آگے آنے کا ایک بہترین پلئز فارم بھی ہے ڈاریکٹر لیڈنگ سپورٹس راجہ اسد خالد نے تمام مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چنار سپر لیگ ایک برینڈ بن چکا اور اس کی کامیابی کا سہرا شروع دن سی اس لیگ کو سپانسر کرنے والوں کی سر جاتا ہے میں ان تمام حضرات کا دل سے مشکور ہوں جو یہاں تشریف لائے اور لیگ کو سپانسر کیا انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی چنار سپر لیگ کا ایونٹ بھرپور کامیاب ہوگاتقریب میں چنار سپر لیگ کے میڈیا پارٹنر خلیج ٹائم سے خالد ملک ، جانب منزل کے چیف ایڈیٹر، ارشد انجم ، اردو پوائنٹ، جبکہ لیڈنگ نیوز کے چیف ایڈیٹر نے بھی شرکت کی دیگر سپانسر میں کمباکس سپورٹس، یو اے ای لاجسٹک کارگو سروس، کشمیر جنرل ٹرانسپورٹ ،فرئنڈز گروپ ، چیمپین نیون ریڈ ڈاٹ، جی ایچ کے پراپرٹی ،یورو کیک ڈی فریز، کونور، المونیم السید گروپ آف کمپنیز العیدی ٹینٹ اینڈ شیڈ، اے جے کے کمپنی ،العبرا کلینک ،نے بھی شرکت کی تقریب کے اختتام پر انٹرنیشنل ٹائ کونڈو پلئیر سنان اشفاق ،عمار اشفاق اور ڈائکٹر لیڈنگ سپورٹس راجہ اسد خالد نے قونصل جنرل حسن افضل خان کو شیلڈ پیش کی اور قونصل جنرل حسن افضل خان اور سپانسر اور مہمانوں نے مشترکہ طور پر ٹیم کپتانوں اور ٹئم مالکان ساتھ کٹ تقسیم کی پروگرام میں سٹیج سیکٹری کے فرائض مرینہ خان نے ادا کیا جبکہ آئ ٹی اور ڈی جے کا کردار فیضان طارق نے انجام دئے
راجہ دادو شریف نے چنار سپر لیگ سیزن میں شامل بزنس پارٹنر کو پریزینٹیشن دییاد رہے چنار سپر لیگ سیزن فور 19 فروری سے شارجہ البتایا کرکٹ گراوئنڈ اور اوول کرکٹ گراوئنڈ عجمان میں کھیلا جائے گی اس کی انعامی رقم ونر ٹیم کے لئے 7ہزار درہم جبکہ رنر آپ ٹیم کے لئے 3500 درہم دی جائے گی