دھیر کوٹ (نمائندہ خصوصی )معروف سیاسی وسماجی رہنما ذوہیب خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر حکومت پرائمری سکولوں میں بچیوں کو فرنیچر مہیا کرے {35 سال سے گرلز پراہمی سکول میں بچیوں کیلئے کوہی سہولت نہیں آزاد کشمیر کے ضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ کے نواحی گاوں ڈھک دامن کو گرلز پرائمری سکول میں آج بھی بنیادی سہولیات میسر نہیں 35 سال رہے بنے والا سکول آج بھی بچیوں کو محکمہ تعلیم بنیادی سہولیات نہ دے سکا بچیاں سردی گرمی ہر طرح کے موسم میں نیچے بھیٹنے پر مجبور پرائمری سکول ڈھک ناڑ سکول کے بچے ٹھنڈے فرش پر بھیٹنے پر مجبور بچوں سمیت سکول ٹیچرز کےلیے بھی بھیٹنے کیلئے کرسی ٹیبل اور دیگر سازوسامان میسر دستیاب نیں ہماری حکومت اور محکمہ تعلیم سے گزارش ہے وہ بچوں کیلئے کرسیاں ڈیسک اور ٹیچرز کیلئے سازوسامان فراہم کریں اور تعلیمی فنڈز کو زیادہ سے زیادہ زلزہ سے تباہ حال سکولوں کو بحال کرے غربی باغ کے دیگر سکول بھی تباہ حال ہیں اور آج زلزہ کے کہی سال گزر جانے پر بھی انکی دوبارہ بحالی ہو سکی