فوجی طریقہ سے مسئلہ کشمیر کا حل نہیں ہوسکتا، ایران کا باضابطہ ردعمل
تہران(آن لائن) ایران نے کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل فوجی طریقے سے ممکن نہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر کے عالمی امور کے نمائندے حسین امیر…