پرامن زندگی کشمیریوں کا حق ہے، ایرانی صدر بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدام پربرہم
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ طاقت سے نہیں بلکہ مذاکرات سے حل ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے…