پاکستان کو کروڑوں ڈالر ملیں گے۔۔۔!!! ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھاری قرض دینے کی منظوری دے دی
اسلام آباد( آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قرض دینے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کا قرض دینے کی منظوری دے دی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا…