Browsing Tag

جاوید ہاشمی

’’نوازشریف ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم پاکستان ‘‘ جاوید ہاشمی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن دوبارہ اقتدار میں آئے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ملک میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے شروع کئے تھے جو نئی حکومت کے آتے ہی رک گئے…