بھارتی فوج مودی کو جنگ کا مشورہ نہیں دیگی
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ بھارتی فوج اپنے وزیراعظم نریندرمودی کو کبھی بھی جنگ کا مشورہ نہیں دے گی۔ایک انٹرویو میں خورشید محمود قصوری نے کہا کہ پاکستان نے 27 فروری کو جسطرح بھارت کو جواب دیا تھا…