اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بجلی منقطع کرنے کا نوٹس بھجوا دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بجلی منقطع کرنے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کا 41 لاکھ 13 ہزار روپے کا نادہندہ نکلا ہے جس کے بعد آئیسکو کی جانب سے…