بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370ختم کرنے پر مودی سرکار کو نوٹس جاری کردیا
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور آرٹیکل 370 کی منسوخی سے متعلق دائر درخواستیں سماعت کے لیے منظور کر لی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ عدالت نے تمام درخواستوں کی سماعت کے لیے…