مودی کے ہاتھوں جمہوری بھارت قتل ہوچکا، فردوس عاشق اعوان
سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سیکولر اور جمہوری بھارت مودی کے ہاتھوں قتل ہوچکا ہے۔
ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہندوتوا کی سوچ پر کاربند مودی سرکار نے بھارتی تسلط کی پالیسی نہ…