لاہور ہائیکورٹ نے لیگی رہنمائوں کے کیسز کی سماعت کرنیوالے ججز کی خدمات واپس لے لیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، نائب صدر مریم نواز، پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور سابق صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ اور سلمان شہباز کے خلاف کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کی خدمات واپس لے…