مفتاح اسماعیل بھی گرفتار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل این جی کیس میں ضمانت مسترد ہونے کے بعد سابق مشیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کو گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی ٹیم نے مفتاح اسماعیل کو ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمرہ عدالت کے باہر سے…