ایمیزون جنگلات کی آگ اب ایک بہت بڑا چیلنج بن چکی ہے ، ناسا
واشنگٹن( آن لائن ) ناسا کیماہرین نے 7 اگست سے شروع ہونے والی ایمیزون جنگلات میں آتشزدگی کے بعد کاربن مونو آکسائیڈ گیس کا خوفناک اخراج دیکھا گیا ہے۔ہم جانتے ہیں کہ کاربن مونو آکسائیڈ عالمی تپش اور کلائمٹ چینج میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور…