مسئلہ کشمیر: جو بھی میرے بس میں ہوا کرونگا، ٹرمپ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جو بھی میرے بس میں ہوا کرونگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی،واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کشمیر دیرینہ، پیچیدہ اور عشروں سے حل طلب مسئلہ ہے۔حل کیلئے بات چیت…