نوزائیدہ بچے کو گود میںاٹھائے ہوئے امتحان دینے والی خاتون نے مثال قائم کردی، جب بچہ رونے لگا تو…
کابل(این این آئی)افغانستان میں خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کے سلسلے میں بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن مشکل حالات میں بھی وہاں کی خواتین نے ہمت نہیں ہاری، ایسی ہی ایک خاتون جہاں تاب بھی ہیں، جنہوں نے اپنے نوزائیدہ بچے کے ساتھ انٹری…