ایک ہی دن میں روپے کی بڑی چھلانگ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی
کراچی (نیوز ڈیسک)ایک ہی دن میں روپے کی بڑی چھلانگ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے تک کی کمی، قیمت 157 روپے 40 پیسے کی سطح پر آگئی، 2 ماہ کے دوران روپے کی قدر میں 4 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ۔…