سپریم کورٹ بتائے جب مراسلہ چیف جسٹس کو بھیجا تو کیا آپ کو تفتیش نہیں کرانی چاہیے تھی؟ عمران
سابق وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ غازی خان میں انتخابی جلسے سے خطاب میں ایک بار پھر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
جلسےسے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ دھمکی آمیز مراسلہ صدر مملکت نے چیف جسٹس پاکستان کو بھجوایا تاکہ انکوائری ہو، سپریم!-->!-->!-->…