Browsing Tag

Pakistani player Top ranking

آئی سی سی کی نئی رینکنگ: ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بابر بدستور سرفہرست

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کی بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے اور رضوان دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ بھارت کے ویرات کوہلی ایک درجے