دبئی (نمائندہ خصوصی)المعروف فوڈ چین الکبابب الافغانی ریسٹورنٹ کی نویں برانچ کا افتتاح۔افتتاحی تقریب میں عوام الناس کی کثیر تعداد کی شرکت۔ریسٹورنٹ کے مالک جناب آفتاب ،راز خان ،ارشد خان اور رافع خان نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ ربن کاٹ کر افتتاح کیا گیا اور ریسٹورنٹ کی ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور مہمانوں کی تواضع مٹھائیوں اور مزیدار افغانی کھانوں سے کی گئی-تقریب کے مہمان خصوصی عثمان اعظم خان نے آفتاب خان اور ان کی پوری ٹیم کو مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کی کیا۔ اس کے علاوہ ٹک ٹاکر بشارت خان ،یاسمین اختر ، اسلم سرکانی و دیگر مہمانوں نے بھی مبارک دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر میڈیا کی کثیر تعداد ے بھی شرکت کی