شارجہ (نمائندہ لیڈنگ نیوز)سئنئر وائس چئیرمین جموں کشمیر پیلز پارٹی اورسییز سردار ارشاد خان نے کہا ہے 25مئی کا دن پوری دنیا میں رہنے والے کشمیریوں کے لیے آزمائش کا دن ہے تحریک آزادی کشمیر کے ہیرو یسین ملک کا جرم صرف یہ ہے کہ انہوں نے کشمیر کی آزادی کی بات انسانی حقوق کے علمبردار 25 مئی یسین ملک کو ہونے والی سزا پر عملدرآمد روکوایں کشمیری قوم اس ظلم و ستم پر پوری دنیا مییں سراپا احتجاج ہوگی پوری دنیا کو بھارت پر دباو ڈالنا چاہئیے اور بھارت کو اس ظلم و سے سے روکنا چائیے کاش عمران خان 25 مئی کو اپنی سیاست اور اقتدار کے بجائے یسین ملک اور کشمیر کی آزادی کے لیے نکلتے ہی دین ملک نے ہمیشہ کشمیری کی آزدادی کے لئےجدوجہد کی انہوں نہ کہا کہ بارے کشمیر میں بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا یسین ملک کو طویل سے جیل میں ڈالا ہوا ان پر بدترین غیر انسانی سلوک کیا جا رہا افسوس سے کہنا پڑھتا ہے حکومت پاکستان جو اس وقت دنیا میں ہمارے وکیل کے طور پر دنیا کو کشمیر میں ہونے والے مظالم کے بارے آگاہ کر رہا وہ شاہد کمزور ہے یسن ملک کا مسلۂ پوری دنیا میں اٹھانا چائیے حکومت پاکستان کو پوری دنیا کے سامنے کشمیر کا مسلۂ ٹھوس انداز میں پیش کرنا چائیے کشمیری قوم اس وقت شدید مشکلات اور پریشانی سے گزر رہے عمران خان اگر سیاست اور اقتدار کے بجاے یسین ملک کی رہائی کے لیے دھرنا کرتے تو پوری کشمیری قوم ان کا شکر گزار ہوتی لیکن افسوس پاکستان میں جو بھی قیادت اور حکمران آتے ہیں دکھاوے کے طور پر تو وہ کشمیریوں کا نام لیتے ہیں لیکن حقیقت میں جو کردار ان کو ادا کرنا چائیے تھا وہ نہیں کیا انہوں نے کہا پوری دنیا میں اس وقت جہاں جہاں کشمیری موجود ہیں ان کو بھرپور طریقے اس یسین ملک کی رہائی اور کشمیر میں ظلم و ستم روکنے کے آواز بلند کرنی چاہئے انہوں پوری دنیا کے انسانی حقوق کے علمبرداروں کو مخاطب کرتے ہوے کہا کہ کشمیر میں بھارت بدترین انسانی حقوق پامال کر رہا ہے اقوام متحدہ اور پوری دنیا کشمیری کی حق خود ارادیت کا تسلیم کر چکی لیکن اس پر عملدرآمد کے خاموش ہے انہوں حکومت پاکستان سے بھرپور مطالبہ کیا کہ وہ پوری دنیا کے سامنے پھر پور طریقے سے مسلۂ کشمیر کے حل اور یسین ملک کئ رہائی کے حوالے سے آواز بلند کریں اانہوں نے یسین ملک کی صحت کے لئے خصوصی دعا بھی