بھارت میں گستاخی کیخلاف ساؤتھ افریقہ میں احتجاج

نیوکاسل (نمائندہ لیڈنگ نیوز)ساؤتھ افریقہ کے شہر نیو کاسل میں گستاخ رسول کے خلاف احتجاجاحتجاج کے قیادت پاکستان نیو کاسل کمیونٹی اور پاکستان ایسوسی ایشن نادرن نیٹال کے صدور نے کی نیوکاسل میئر اور کونسلر فضل کریم اور کونسلر ٹوسی نے خصوصی شرکت کی۔ناموس رسالت پر ہم اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا اپنے لیے سعادت سمجھتے ہیں ،فضل کریم کا کا احتجاج سے خطاب مجاہد نسیم عباسی سے،ساؤتھ افریقہ کے شہر نیو کاسل میں ہندوستان میں ہونے والی گستاخی کے خلاف پاکستان کمیونٹی کا زبردست احتجاج ۔احتجاج میں نیو کاسل کے میئر اور کونسلر فیصل کریم پاکستان اور بنگالی اور انڈین کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں میر کا کہنا تھا کہ آذادی رایے نام پر کسی دوسرے کے کسی دوسرے جزبات کو ٹھیس پہچانا اخلاق جرم ہے کونسلر فضیل کریم کا کہنا تھاہمیں نبی مہربان کی ذات اپنی جانوں ،اپنی اولادوں اور اپنے والدین سے بہت بڑھ کر ہے۔ہم ناموس رسالت کی خاطر سر کٹانا اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں اور شان رسالت کے گستاخ کا سر قلم کرنا پڑے تو یہ بھی ایمان کا جزو سمجھتے ہیں ۔انکا مزید کہنا تھا کہ میں عالمی برادری سے اپیل کرتا ہوں کہ عالمی برادری ہندوستان اور اسکے باسیوں کو گستاخیوں سے روکے کیونکہ اس سے پوری دنیا میں بسنے والے مسلمانوں کو تکلیف ہوتی ہے ۔انکا کہنا تھا کہ عاشقان رسول کا اتنی کثیر تعداد میں نکلنا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ ہم آج بھی الحمداللہ ماضی کا سبق دہرانے کو تیار ہیں ۔

Comments (0)
Add Comment