متحدہ عرب امارات میں 6 بینکوں پر مالی پابندیاں عائد کردی گئیں

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں 6 بینکوں پر مالی پابندیاں عائد  کردی گئیں۔

اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق ان 6 بینکوں پر متحدہ عرب امارات کے سینٹرل بینک نے پابندی عائد کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پابندی عالمی مالیاتی قوانین کی خلاف ورزی پرعائد کی گئی۔

Comments (0)
Add Comment