باطل کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو ہمیشہ حق ہی فتح یاب ہوا ہے ‘خالد کشمیری ‘راجہ طاہر‘ ادریس بٹ

یو اے ای (بیورورپورٹ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ دبئی کا ایک اہم اجلاس ہوا ۔ جس کی صدارت راجہ طاہر یاسین نے کی ۔ اجلاس میں مقررین نے کہا کہ قائد انقلاب چیئرمین JKLF محمد یاسین ملک کو بھارت سرکار کی طرف سے شدید خطرات ہیں ۔ گزشتہ 75 سالوں سے

ہوا میں موجود نمی سے چارج ہونے والی بیٹری تیار

آسٹریلیا: آسٹریلوی ماہرین نے ازخود چارج ہونے والی ایسی بیٹری ٹیکنالوجی کا تصور پیش کیا ہے جو ہوا میں موجود آبی بخارات سے بجلی جمع کرتی رہتی ہے۔ہم جانتے ہیں کہ سورج سے آنے والی توانائی کی آدھی مقدار سمندر اور دریاؤں میں پانی بھاپ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں، پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھانے کے لیے آئی ایم ایف سے بات کر کے بیچ کا راستہ نکالیں گے اور سبسڈی جاری رکھیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے

شیخ خلیفہ بن زید مرحوم "گلوبل ویلج "تحریر’راجہ مدثر ارشاد

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان انتقال کرگئے، ان کی عمر 73 برس تھی۔مرحوم شیخ زید بن النہیان کے بڑے بیٹے تھے انھوں نے اپنے والد کے انتقال کے بعد زمام اقتدار سنبھالی 1948میں پیدا ہوے آپ نے 2004 میں اپنے نوالد شیخ زید بن

اسمارٹ سگنل روشنیوں اور اے آئی سے ٹریفک جام کم کرنے کا نیا منصوبہ

برمنگھم: ایسٹن یونیورسٹی کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ٹریفک روشنیوں کو قابو کرنے والا مصنوعی ذہانت پر مبنی ایسا نظام بنایا ہے جس کی بدولت ٹریفک جام قصہ پارینہ ہوجائے گا۔اپنی نوعیت کا یہ پہلا جدید ٹریفک سگنل نظام اپنے طاقتور کیمروں

اقوام متحدہ یاسین ملک کی رہائی کیلئے کردار ادا کرے‘سردار انور

امریکہ (نمائندہ خصوصی)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سیاسی شعبہ کے سابق سربراہ سردار انور ایڈوکیٹ نے بھارتی حکومت اور عدلیہ کی طرف سے مزاحمت کی علامت اور قومی آذادی کے ترجمان بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں پابند سلاسل چیرمین جموں کشمیر لبریشن فرنٹ

ہوائی غلاف اوڑھ کر نصف گھنٹے پانی میں رہنے والی مکڑی

لندن: قارئین کو یاد ہوگا کہ چند ماہ قبل ہم نے ناک پر ہوا کا غبارہ پھلا کر پانی کے اندر چھپنے والی چھپکلی کا احوال لکھا تھا۔ اب اسی طرح ایک مکڑی کا انکشاف ہوا ہے جو خود پر ہوا کا غلاف بنا کر پانی کے تہہ میں نصف گھنٹے تک چھپ سکتی ہے۔اس

مسلح افواج کیخلاف مہم، سوچی سمجھی سازش

■ لاہور(خصوصی رپورٹ)پاکستان مسلم دنیا میں واحد ملک ہے جو اپنی فوج اور نیوکلیئر پاور ہونے کی حیثیت سے مسلم ورلڈ کا لیڈر ہے۔ دیگر مسلم ممالک کی افواج کو تربیت دینے کے ساتھ ساتھ ان ممالک کی افواج کیلئے پاکستان ایک رول ماڈل ہے۔ پاکستان کی فوج…

قتل کے مبینہ ملزم کو بذریعہ انٹر پول دبئی سے پاکستان پہنچا دیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) قتل کے مبینہ ملزم چوہدری عدنان کو بذریعہ انٹرپول دبئی سے پاکستان پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر قتل کے جھوٹے مقدمے میں نامزد ملزم چوہدری عدنان کو انٹرپول کے ذریعے نجی ایئر لائن سے یکم مئی کی صبح 6…

ان ایبلرز اور علی بابا ڈاٹ کام میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور: (پریس ریلیز) ان ایبلرز اور علی بابا ڈاٹ کام میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط۔ تفصیلات کے مطابق ان ایبلرز اور علی بابا ڈاٹ کام کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ان اینبلرز کے ہیڈ آفس میں ہوئے جس پر سی ای او ان اینیبلرز ثاقب اظہر اور…