عثمان بزدار کے استعفی کی تکنیکی غلطی نے آئینی بحران پیدا کردیا

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے گورنر کے بجائے وزیراعظم کے نام استعفی سے آئینی بحران پیدا ہوگیا، بزدار وزیراعلیٰ ہیں یا نہیں؟ گورنر نے معاملہ حل کرنے کے لیے قانونی ماہرین کا اجلاس بلالیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب

پاکستانی ڈرونز کی پہلی بار افغانستان میں کارروائی، تحریک طالبان مراکز کو نشانہ بنایا گیا

پشاور: پاکستانی تیار کردہ ڈرون طیاروں نے تاریخ میں پہلی بار کسی غیر ملکی سرزمین پر کارروائی کرتے ہوئے اپنا ہدف کامیابی سے حاصل کیا ہے۔گزشتہ ہفتے کے اختتام پر افغان سرحد کے قریب افغان صوبہ خوست اور کنڑ میں تحریک طالبان کے مراکز پر جیٹ

پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمن کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمن کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط۔ ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان کی جانب سے آپ کو پاکستان کے 23 واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر…

ہنگو ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

ہنگو: خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو کی قومی اسمبلی کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے میدان مار لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے تمام 210 پولنگ اسٹیشنز کے حتمی اور سرکاری نتائج میں پی

کامیابی کے راز ۔۔۔ تحریر: نعیم ثاقب

ملک اسلم صاحب ایک بڑی کمپنی کے گروپ چیف آپریٹنگ آفیسر ہیں میری اُن سے بہت کم ملاقاتیں ہوئی ہیں مگر جو خوبیاں مجھے ان کی شخصیت میں نظر آئیں ہیں انہوں نے مجھے ان کا گرویدہ بنا دیا۔ ملک صاحب کی پہلی خوبی یہ ہے کہ بے حد مصروف ھونے کے باوجود…

کیا بالی ووڈ کی باربی ڈول امید سے ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کے امید سے ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دسمبر میں اداکار وکی کوشال سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی کترینہ کیف کی ایئرپورٹ پر بنائی گئی نئی تصاویر اور

معمر قذافی کا بیٹا اطالوی ہوٹل کا تین لاکھ 90 ہزار ڈالر کا مقروض ہو گیا

روم (ویب ڈیسک) لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کے بیٹے اطالوی ہوٹل کے تین لاکھ 90 ہزار ڈالر کے مقروض نکلے ہیں۔عرب نیوز کے مطابق 2007 میں السعدی قذافی نے اٹلی کا ایک ماہ کا سیاحتی دورہ کیا تھا جس کے اختتام پر اپنی لگژری کار کیڈیلک کو ایک

اسٹیٹ یوتھ اسمبلی کے انتخابات مکمل ‘سردار جواد وزیر اعظم منتخب

اسلام آباد:اسٹیٹ یوتھ اسمبلی سیشن 2023ـ22 کے لیے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیایوتھ ڈیموکریٹس موومنٹ پینل نے تاریخ ساز فتح کے ساتھ میدان مار لیا،سردار جواد یوتھ پرائم منسٹر، دانش مقبول سپیکر اسمبلی اور علیزہ ثنا ء ڈپٹی سپیکر منتخب الیکشن

تنویر الیاس وزیراعظم آزاد کشمیر؟ قیوم نیازی کیخلاف عدم اعتماد جمع

مظفر آباد(بیورو روپورٹ)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گی۔سیکریٹری قانون ساز اسمبلی کے دفتر میں تحریک عدم اعتماد ڈپٹی اسپیکر چوہدری ریاض، وزیر خوراک علی شان سونی اور پارلیمانی سیکریٹری

عسکری قیادت کا پاک فوج کو بدنام کرنے کی پروپیگنڈا مہم کا سخت نوٹس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 79ویں فارمیشن کمانڈر کانفرنس ہوئی، جس میں پاک فوج کو بدنام اور ادارے و معاشرے کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی حالیہ پروپینگڈا مہم کا سختی سے نوٹس لیا گیا جبکہ شرکا نے ملک اور قانون کی