فچ ریٹنگ نے پاکستان میں سیاسی اتار چڑھاؤ کو بیرونی سرمایہ کاری کے لیے خدشہ قرا دیدیا

کراچی: عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ (Fitch) ریٹنگ نے پاکستان میں سیاسی اتار چڑھاؤ کو بیرونی سرمایہ کاری کے لیے خدشہ قرار دے دیا۔ایکسپریس کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ ریٹنگ نے پاکستان میں حکومت کی پر امن تبدیلی کا خیرمقدم کرتے ہوئے معیشت

مبارکباد پربھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتا ہوں، شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے بھارتی ہم منصب نریندرمودی کی جانب سے مبارکباد دینے پرشکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے ٹوئٹ میں کہا کہ وزارت اعظمی کا منصب سنبھالنے پرمبارک باد دینے کے لئےبھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا شکریہ ادا کرتا

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: سونے کی نرخوں میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1955 ڈالر

ابوظہبی کی غیرتیل کی جی ڈی پی میں2021کے دوران 4.1فیصداضافہ ہوا: SCAD

ابوظہبی(لیڈنگ نیوز) شماریاتی مرکزابوظبی (SCAD) کے اعداد و شمار 2021 میں ابوظبی کی بیشتر تیل اور غیر تیل کی سرگرمیوں میں تیز رفتار ترقی کی عکاسی کرتے ہیں۔ مرکز کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق ابوظبی کی مستقل قیمتوں پر GDP میں 2020 کے مقابلے

محمد بن راشد نے دبئی میں ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی کومنظم کرنے کا قانون جاری کردیا

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی) نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی میں ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی کو منظم کرنے کے لیے 2022 کا قانون نمبر (9) جاری کیا ہے۔اس قانون کا مقصد امارت میں ڈیجیٹل تبدیلی کے عمل کو

پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کی طرف سے مستحق خاندانوں کو "رمضان فوڈ پیکجز” کی تقسیم

دبئی (لیڈنگ نیوز ) گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی پاکستان سوشل سینٹر شارجہ نے نادار اور مستحق خاندانوں کو "رمضان فوڈ پیکجز" دینے کی روایت برقرار رکھی اور سینکڑوں خاندانوں کو "رمضان فوڈ پیکجز" دیے - فوڈ پیکج میں مہینے بھر کا راشن موجود ہوتا

آئین توڑنے والوں کو ان کی سز ملنی چاہیے‘فرمان علی عثمانی

یواے ای (بیورورپوٹ) پاکستان پیپلزپارٹی یواے ای کے رہنما فرمان علی عثمانی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ عمران نیازی نے پچ سے وکٹ اکھاڑ کے بھاگ نکلا۔ کیا اصل چہرہ اب اس کی کابینہ کے لوگ حلیم خان کی صوت میں بے نقاب کر رہے ہیں۔اور عمران نیازی

آج بھارت فیصلہ کرے تو دس، پندرہ ارب روپے میں پاکستان میں حکومت گراسکتا ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج یہ حالات ہیں کہ کوئی بھی ملک پاکستان میں حکومت گرا سکتا ہے، اگر آج بھارت یہ فیصلہ کرے کہ پاکستان میں حکومت گرانی ہے تو وہ 10 سے 15 ارب روپے میں حکومت گرا سکتا ہے۔وزیراعظم نے گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب

امریکا نے عمران خان کو ’نافرمانی‘ کی سزا دینے کی کوشش کی، روس

روس نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکا کی جانب سے ’شرمناک مداخلت کی ایک اور مبینہ کوشش‘ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے ’نافرمان‘ عمران خان کو سزا دینے کی کوشش کی ہے۔ایک بیان میں روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا

’آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کرتا ہوں ہمارے خلاف غداری کے ثبوت ہیں تو پیش کریں‘شہباز…

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں چیف آف آرمی اسٹاف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اگر مجھ سمیت متحدہ اپوزیشن کے کسی بھی رکن نے کوئی غداری کی ہے تو اس کے ثبوت پیش کیے جائیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو