آئی اے ای اے نے کینسر کے علاج کی مساوی سہولتوں کا منصوبہ شروع کردیا

ویانا(نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے کئی ایک غریب ممالک میں کینسر کے علاج کی استعداد کی شدید کمی سے نمٹنے کا منصوبہ شروع کیا، جس کی ابتدا افریقہ سے کی جائے گی جہاں لوگ اکثر اس بیماری سے جان سے ہاتھ دھو

سی پی این ای وفد کی صدر کاظم خان کی قیادت میں گورنر پناجب چوہدری سرور سے ملاقات

لاہور (نمائندہ خصوصی) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈ یٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان کی قیادت میں وفد کی گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے ملاقات۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور بھی تقریب میں شر یک ہوئے جبکہ اس موقع پر سی پی این ای کے…

پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا

لاہور ( سٹاف رپورٹر) پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت صدر پی ایف یو سی راجہ وحید احمد ، سینئر نائب صدر رانا علی زوہیب ، صدر سنٹرل…

مسئلہ کشمیر اور عالمی برادری ۔۔۔ فیصل اظفر علوی

عصمد علی کی عمر 14 سال ہے ، 14 سال کی عمر کا یہ معصوم بچہ کھیلتے کھیلتے گزشتہ سال 25 نومبر کو اپنے گائوں تیتری نوٹ سے غلطی سے لائن آف کنٹرول پار کرکے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو گیا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تیتری نوٹ وہ مقام ہے جہاں سے ریاست…

صدارتی نظام کی بازگشت ۔۔۔ فیصل اظفر علوی

ملک بھر کے سیاسی ماحول میں اس وقت سب سے زیادہ چہ مگوئیاں صدارتی نظام حکومت کے بارے میں ہو رہی ہیں۔ ٹویٹر پر گزشتہ کئی روز سے ’’ملک کی بقا صدارتی نظام‘‘ ٹاپ ٹرینڈ کے طور پر چل رہا ہے جو یقینا صدارتی نظام کے حامیوں کی جانب سے قومی ذہن سازی کی…

عتیق الرحمان آئے اور اپنی دلہن میرا کو ساتھ لے جائے، میرا کی والدہ کی پیشکش

لاہور: اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرہ نے عتیق الرحمان کو پیشکش کی ہے کہ وہ آئے اور اپنی دلہن میرا کو اپنے ساتھ گھر لے جائے۔اپنے ویڈیو پیغام میں اداکارہ میرا کی والدہ کا کہنا ہے کہ عدالت نے فیصلہ کیا ہے میرا آج تک عتیق الرحمان کی بیوی

ادنوک کی حوثی حملوں میں ہلاک ہونے والےدو بھارتی ملازمین لواحقین کیلئے روزگار،بچوں کی تعلیم میں مالی…

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی)ابوظہبینیشنل آئل کمپنی (ادنوک) نے 17 جنوری کو مصفحہ میں کمپنی کے احاطے پر دہشتگرد حوثیوں کے حملوں میں ہلاک ہونے والے اپنے دو بھارتی ملازمین کے خاندان کے افراد کے لیے روزگار کے مواقع اور ان کے بچوں کی تعلیم کے لیے

سی پی این ای نے پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2021ء جاری کر دی

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2021ئ جاری کر دی ہے جس کے مطابق 2021ء میں آزادی صحافت کی صورتحال کو گزشتہ 2 سالوں سے مزید ابتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر گزرتے دن کے…

مسلم کانفرنس ریاستی جماعت کو ایک مرتبہ پھر ناقابل تسخیر قوت بنائیں گے‘عثمان عتیق

دبئ (نمائندہ خصوصی )مسلم کانفرنس ریاستی جماعت کو ایک مرتبہ پھر ناقابل تسخیر قوت بنائیں گے۔ آزاد کشمیر کی تقسیم میں صرف مسلم کانفرنس رکاوٹ ہے۔ ن لیگ ۔ پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی پارٹی اپنے قائدین اور مرکزی فیصلوں کے اگےآواز نہیں اٹھا سکتے

مقبول بٹ شہید”ایک فکر اور نظریہ کا نام ہے ‘سردار شاہد اختر

یواے ای (بیورورپوٹ) مقبول بٹ شہید”ایک فکر اور نظریہ کا نام ہے مقبول بٹ شہید کی ‘ جموں کشمیر کی آزادی“ کے لیے جدوجہد ایک تاریخی حقیقت ہے جس سے انکار ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی یواے ای کے صدر سردار شاہد اختر