سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کا آغاز آج ہو گا

نیویارک (این این آئی)سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کا آغاز (آج) پیر سے ہو گا۔ نوویک جوکووچ مینز سنگلز اور نائومی اوساکا ویمنز سنگلز میں اعزازات کا دفاع کریں گی۔ 8 ستمبر تک جاری رہنے والے میگا ٹورنامنٹ میں…

عماد وسیم کے ولیمہ کی تقریب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کے ولیمہ کی تقریب (آج)پیر کو اسلام آباد میں ہوگی ، وزیر اعظم عمران خان ، ڈی جی آئی ایس پی آر ، قومی کرکٹر سمیت اہم شخصیات مدعو ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر عماد وسیم کے نکاح کی…

بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ امریکی تھنک ٹینک نے عالمی برادری کو خبر دار کردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں، تنازع زدہ کشمیر کی زمین جنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کو چنگاری فراہم کرسکتی ہے۔رواں سال فروری کے مہینے میں…

ترکی میں فلسطینیوں کے لیے زمین تنگ ہونے لگی، ملک چھوڑنے کاحکم

انقرہ(این این آئی)ترکی کے دارالحکومت استنبول میں مقیم شامی مہاجرین کو آئندہ منگل تک شہر چھوڑنے کی مہلت دی گئی ہے جس کے بعد انھیں زبردستی ترکی بدر کر دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک حکام نے استنبول میں غیر اندارج شدہ مہاجرین…

پاک فوج تیار، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مکمل نظر ہے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی محاذ پر کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق یہ بات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن ہیڈ کوارٹرز گلگت کے دورہ کے موقع پر کہی، انہوں نے اس موقع پر یادگار شہداء پر حاضری…

بھارت اپنی پوری فوج کشمیر میں تعینات کردے تب بھی کشمیری اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے‘سید علی…

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت اپنی پوری فوج کشمیر میں تعینات کردے تب بھی کشمیری اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سنگینوں…

آزاد کشمیر پر حملہ کرنا اعلان جنگ ہوگا،شیخ رشید

مظفر آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر پر قبضہ بھارتی قیادت کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے، نازی مودی کے احمقانہ اقدامات بھارت کو لے ڈوبیں گے،بھارت کو پاکستان اور چین کی دوستی کھٹکتی ہے، پاکستانی عوام خطے…

مودی کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کیوں دیا؟پاکستان کا جواب میں احتجاجی اقدام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ہفتہ کے روز متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سب سے بڑے سول اعزاز سے نوازنے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپنا اور پارلیمانی وفد کا متحدہ عرب امارات کا دورہ احتجاجاً منسوخ کردیا۔…

نواز شریف توبہ کر لیں تو بات بن سکتی ہے، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ توبہ کرتا ہی نہیں ہے اس لئے قبول نہیں ہوتی وہ توبہ کرلیں تو بات ہوسکتی ہے میں ضمانت لینے…

انسانوں کی وہ نسل جنہیں صرف ہاتھ لگانے سے ہی آدمی کی موت ہوجاتی ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی افریقہ کے ملک بینن (Benin)میں جیتے جاگتے بھوت پائے جاتے ہیں۔ بینن کے ان بھوتوں کو ایگن گن (Egungun)کہا جاتا ہے۔ یہ درحقیقت ملک کے انتہائی پراسرار قبائل کے افراد ہوتے ہیں جو کبھی کبھار روایتی، زرق برق لباس…