برطانوی باکسرعامرخان (کل ) اسلام آباد پہنچیں گے، ایل او سی کا دورہ کرینگے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ( کل) منگل اسلام آباد پہنچیں گے، عامر خان ایل او سی کا دورہ کریں گے۔عامر خان نے بتایاکہ بھارت کے یک طرفہ اقدامات اور مقبوضہ کشمیر میں وحشیانہ بربریت پر لائن آف کنٹرول کا دورہ…

’’جو میرے ساتھ چلنا چاہتا ہے، آئے میرے ساتھ چلے‘‘ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جاوید میانداد کا…

کراچی( آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے بھی لائن آف کنٹرول پر پرامن احتجاج کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے جاری والے اپنے ویڈیو بیان میں جاوید میانداد نے کہا کہ میں ظلم وستم کا نشانہ بننے والے…

”کشمیریوں کے غدار پاکستان کے دوست نہیں ہو سکتے“

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)”کشمیریوں کے غدار پاکستان کے دوست نہیں ہو سکتے“ یہ بات معروف صحافی حامد میر نے اپنے ٹوئٹ میں کہی۔ معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ ”کشمیریوں کے قاتل مودی کو بحرین میں بھی ایوارڈ مل گیاہے ایران کے رہبر علی خامنائی کا…

پاکستان سے نکالے جانے والے ہائی کمشنر اجے بساریہ دل برداشتہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت کا پاکستان سے واپس بھیجے گئے ہائی کمشنر اجے بساریہ کو کسی دوسرے ملک میں سفیر لگانے پر غور،بھارتی میڈیا کے مطابق اجے بساریہ نے بھارتی دفتر خارجہ سے درخواست کی ہے کہ انہیں کسی دوسرے ملک میں تعینات کردیا…

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب میں مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بات کریں گے۔یاد رہے کہ بھارت کی جانب…

امریکی اراکین کا نگر یس کا مقبوضہ کشمیر میں گرفتاریوں، حراستی مراکز پر اظہار تشویش

واشنگٹن(آن لائن) ریاست آسام اور مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر حراستی مراکز قائم کرنے کے منصوبوں نے امریکی ہاؤس آف ریپرزینٹیٹو (کانگریس) کی واحد بھارتی قانون ساز پرامیلا جیاپال کو سخت تشویش میں مبتلا کردیا…

بھارت نے جاسوسی کے لیے پاکستان میں مختلف قسم کی ڈیوائسز بھیجنا شروع کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جاسوسی کی ایک اور کوشش ناکام ،میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے جاسوسی کے لیے پاکستان میں مختلف قسم کی ڈیوائسز بھیجنا شروع کر دی ہیں۔ ڈیوائسز روزانہ غباروں کے ذریعے سے پھینکی جا رہی تھی۔گجرات کے سرحدی…

ٹوئٹر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسئلہ کشمیر اور بھارتی مظالم پر اجاگر کرنے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹوئٹر انتطامیہ کی جانب سے نوٹس جاری ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں…

چیونگم نہ کھانے پرشوہر نے بیوی کو ایک ساتھ 3 طلاق دیدیں

لکھنئو(این این آئی)بھارت کی ریاست لکھنؤ میں شوہر نے چیونگم نہ کھانے پر بیوی کو ایک ساتھ 3 طلاق دے دیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کی سول عدالت میں میاں، بیوی موجود تھے، جہاں راشد نے اپنے بیوی سیمی کو چیونگم پیش کی…

عالیہ بھٹ کا ’’پراڈا ‘‘ میڈم نورجہاں اور وائٹل سائنز کے گانوں کا چربہ

کراچی(این این آئی) آج کل عالیہ بھٹ ایک بار پھر متنازعہ خبروں کی زد پر ہیں کیونکہ انہوں نے پہلی بار کسی غیر فلمی میوزک ویڈیو میں کام کیا ہے جو دراصل ملکہ ترنم نورجہاں اور وائٹل سائنز کے پرانے گانوں کا چربہ ہے۔تفصیلات کے مطابق یوٹیوب پر…