تیرا بھائی میرا بھائی عمران بھائی عمران بھائی سری نگر میں کشمیری خواتین کےکرفیو توڑ کر نعرے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرکی خواتین کرفیو توڑ کر گھروں سے باہر نکل آئیں۔اس حوالہ سے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں کشمیری خواتین کو بھارتی حکومت کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔کشمیری خواتین نے…

شاہ رخ خان پاکستان دشمنی میں کھل کر سامنے آگئے

ممبئی: پاکستان سے نفرت میں مبتلا بالی ووڈ میں اب تک پاکستان اور مسلم مخالف کئی فلمیں بنائی جاچکی ہیں تاہم اب شاہ رخ خان بھی اپنا ڈوبتا کیرئیر بچانے کے لیے پاکستان دشمنی پر مبنی فلم کے ساتھ میدان میں آگئے۔شاہ رخ خان نے ٹویٹر پر اپنی ’ریڈ…

اٹھارہ برس سے جاری جنگ کا خاتمہ، امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

پشاور: افغانستان میں 18 برس سے جاری جنگ کے خاتمے اور قیامِ امن کے سلسلے میں افغان طالبان اور امریکا کے مابین ہونے والے مفاہمتی عمل میں غیر ملکی افواج کے انخلا کی مدت پر اتفاق ہو گیا۔طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نےمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے…

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال سے بھارتی معیشت 70 سال کی سست ترین سطح پرآگئی

بئی دہلی : مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورت حال سے بھارتی معیشت پر بھی برے اثرات پڑے ہیں اور مودی سرکار کے پالیسی تھنک ٹینک کے مطابق بھارت کو جس اقتصادی سست روی کا سامنا ہے اس کی مثال پچھلے ستر سال میں نہیں ملتی۔بھارتی حکومت کے پالیسی تھنک ٹینک…

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں دو افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب دہشت گردوں نے درازندہ…

جج ویڈیو لیک، کارروائی کیلئے کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی ویڈیو کے معاملے پر کارروائی کے لیے انتظامی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم احمد خان کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کا اجلاس…

بھارت لوگوں کی خواہش کو دبا کر آگ سے کھیل رہا ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں خطے کی حیثیت تبدیل کر کے اور لوگوں کی خواہش کو دبا کر آگ سے کھیل رہا ہے ، یہ آگ خود بھارت کی سلامتی کو جلا کر رکھ دے گی۔ انہوں نے کہا اگر بھارت یہ سمجھتا ہے کہ…

وزیراعظم کا جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے رابطہ، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر اینجلا مرکل سے رابطہ کرکے انھیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں سے متعلق آگاہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا جرمن چانسلر اینجلا مرکل سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہنا تھا کہ بھارت…

جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع،سابق فوجیوں کی تنظیم کا ردعمل بھی سامنے آگیا

راولپنڈی (این این آئی)سابق فوجیوں کی تنظیم ویٹرنز آف پاکستان (سابقہ پیسا) نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل پامالی پر بھارت کے خلاف عالمی پابندیاں عائد کرے۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مودی سے بات چیت نہ…

ہم عراق ہیں نہ افغانستان اور نہ ہی بھارت امریکا ہے،فواد چوہدری نے بھارت کو خبردار کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارت سپرپاورکا خواب لیے صدیوں پیچھے چلا جائے گا، جنگ ہوئی تو اس کی شدت، حدت اور تپش دینا کا ہر دارالحکومت محسوس کرے گا، اس حقیقت کا بھی ادراک رکھئیے کہ اپنی…