تجارتی خسارے میں کمی،حکومتی اقدامات کے ثمرات ملنا شروع

لاہور(این این آئی)حکومت کی جانب سے تجارتی خسارے میں کمی کیلئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے،رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران تقریباً29 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران تجارتی خسارہ 28.84 فیصد کم ہو کر 2 ارب…

اب بھارت سے خالصتان بھی لیں گے،سکھ رہنما سردار پرتاب سنگھ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سکھ رہنما سردار پرتاب سنگھ کا کشمیر ریلی سے خطاب میں کہنا ہے کہ دنیا بھر کے سکھ کشمیریوں کے ساتھ ہیں کیونکہ گولڈن ٹیمپل سے سکھوں کو کشمیریوں کی مدد کرنے کی ہدایت مل گئی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں 19 ویں روز بھی کرفیو جاری ہے…

چیف الیکشن کمشنر کا صدر مملکت کے مقرر کردہ اراکین سے حلف لینے سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا نے صدر عارف علوی کی جانب سے تقرر کردہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے 2 اراکین سے حلف لینے سے انکار کردیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خالد محمود…

امیت شاہ اور راج ناتھ سنگھ سن لو ہم کشمیر میں تمہارا اور بھارتی فوجیوں کا قبرستان بنادیں گے، صدر…

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ امیت شاہ اور راج ناتھ سنگھ سن لو ہم کشمیر میں تمہارا اور بھارتی فوجیوں کا قبرستان بنادیں گے۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ…

بھارت توجہ ہٹانے کیلئے مقبوضہ کشمیر میں جھوٹے آپریشن کرے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹے آپریشن کرے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا دعوے کررہا ہے…

ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کا درجہ کم کرانے کی کوشش ، بھارت کو منہ کی کھاناپڑگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا پیسیفک گروپ میں پاکستان کا درجہ کم کرانے کی بھارتی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ایشیا پیسیفک گروپ میں پاکستان کا درجہ کم کرانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا تاہم اسے…

کشمیر جانے کیلئے چند روز میں پاکستان آئوں گا، باکسر عامر خان

کراچی(نیوز ڈیسک) باکسر عامر خان نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔عامر…

جنگ کی حمایت کرنے کا بیان، اقوام متحدہ کا پریانکاکے خلاف کارروائی کرنے سے انکار

نیویارک(نیوز ڈیسک)عالمی امن کے نام پر قائم کیے گئے ادارے اقوام متحدہ نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑ ا کے جنگ کی حمایت میں کیے گئے ٹوئٹ پر کوئی بھی ایکشن نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پریانکاکے خلاف کسی قسم کی کارروائی کرنے سے صاف انکار…

کیوی پارلیمنٹ میں اسپیکر کی بچے کو گود میں لے کر اجلاس کی صدارت

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے اسپیکر کی اسمبلی اجلاس کی صدارت کے دوران بچے کو فیڈر پلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں تیل کی قیمت سے متعلق اجلاس جاری تھا تو اس دوران اسپیکر نے جب خاتون رکن اسمبلی تماتی…

چین مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اپنے اصولی موقف پر قائم ہے، چینی سفیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے سفیر یو جینگ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہیے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے پاکستان میں چین کے سفیر یو جینگ نے ملاقات کی جس میں کشمیر سمیت خطے کی موجودہ صورتحال…