سری لنکا کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز 378 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے اور اس کے 6 بہترین بلے باز صرف 158 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔ گال میں کھیلے جانے والی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے

شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی

دمشق: شام میں ایک گرجا گھر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر نامعلوم جانب سے کیئے گئے راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے حماہ کے گرجا گھر پر اُس وقت راکٹ حملہ کیا گیا جب وہاں

اداکارہ عائزہ خان نے ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا

کراچی: پاکستان کی خوبرو اداکارہ اور ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ سے مقبولیت کی انتہا کو چھونے والی عائزہ خان انسٹاگرام پر 12 ملین فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئی ہیں۔ اداکارہ نے ایک کروڑ بیس لاکھ فالوورز

آرٹیکل 63 اے کا مطلب ہے ہدایات پارلیمانی پارٹی سے آئے گی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت میں جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا مطلب ہے ہدایات پارلیمانی پارٹی سے آئے گی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: حکمران اتحاد نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں فل کورٹ کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے مریم نواز نے کہا کہ پریس کانفرنس کے لیے آرہی تھی تو بہت سے لوگوں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومت اور اتحادیوں کا فل کورٹ بینچ کیلیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت، اس کے اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں فل کورٹ بینچ کے لیے کل سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے

بختاور بھٹو کا وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر ٹوئٹ

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپ جو بوتے ہیں وہی کاٹتے ہیں، بیٹھ جائیں، منہ دیکھیں اور نوٹس لیں۔ پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے الیکشن پر بختاوربھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

’ن لیگ کیجانب سے چوہدری شجاعت، آصف زرداری اور سالک حسین کا شکریہ‘

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے حمزہ شہباز شریف کے دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے مسلم لیگ (ق) اور پیپلزپارٹی کی قیادت کا شکریہ

سگریٹ انڈسٹری کو اربوں روپے کا فائدہ کس کے ایماء پر دیا؟، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے ان کے شوہر کے معاملے پر خاموشی کی وجہ پوچھ لی۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے حالیہ بیانیے پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے وزیر اطلاعات سے

نامناسب سوال پوچھنے پر ایشوریا رائے کا صحافی کو کرارا جواب

ممبئی: بالی ووڈ کی سپر اسٹار ایشوریا رائے نے عریانیت کے فروغ سے متعلق سوال پوچھنے پر صحافی کو کرارا جواب دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشوریا خوبصورتی کے علاوہ تلخ ونامناسب سوالات کے بھرپور انداز میں جواب دینے کے حوالے سے بھی