سندھ حکومت کا خیرپور کو آفت زدہ قرار دینے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے ضلع خیرپور کو آفت زدہ قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔ بارشوں سے خیرپور میں ہوئے نقصانات پر ضلع کو آفت زدہ قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور وسان کا کہنا تھاکہ ڈپٹی کمشنر کو

کراچی میں موسلا دھار بارش نے شہر کو ڈبو دیا، ہر طرف پانی ہی پانی، شہر کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے تیز با رش ہوئی جس کے باعث شہر کے  کئی علاقے ڈوب گئے جب کہ کرنٹ لگنے کے واقعات میں تین افراد جان سے گئے، شہر کا بیشتر حصہ کئی گھنٹوں سے بجلی سے بھی محروم ہے۔  لیڈنگ نیوز کے مطابق

سپریم کورٹ آزادکشمیر کا سو موٹو ایکشن, مظفرآباد میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے تمام غیر قانونی…

مظفرآباد( وقاص کاظمی) سپریم کورٹ آزادکشمیر کا سو موٹو ایکشن, مظفرآباد میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے تمام غیر قانونی کرش پلانٹ بند کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد شہر میں پچاس سے زائد کرش پلانٹ بدوں اجازت غیر قانونی طور پر کام کر

قومی ٹیم کے سپورٹ اسٹاف کے ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کولمبو: سری لنکا پہنچتے ہی قومی کرکٹ ٹیم کے مساجر ملنگ علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے ترجمان کی جانب سے کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کوویڈ ٹیسٹ منفی آیا ہے تاہم سپورٹ اسٹاف میں موجود مساجر ملنگ علی کورونا

10 لاکھ عازمین حج منٰی پہنچ گئے، لبیک کی صدائیں

ریاض: دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے لاکھوں عازمین مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ دس لاکھ عازمین حج لبیک کی صداؤں میں منٰی پہنچ گئے عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گے۔ عازمین کل میدان عرفات روانہ ہوں گے خطبہ حج سنیں گے۔

جموں کشمیر پیپلز پارٹی رائے شماری کے ذریعے الحاق پا کستان پر یقین رکھتی ہے‘سردار یاسوب

دبئی (نمائندہ خصوصی)صدر جموں کشمیر پیپلز پارٹی یو اے ای سردار محمد یاسوب نے کہا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر متنازعہ ریاست ہے اور اس کا فیصلہ اقوام متحدہ میں منظور کردہ قراردادوں کے مطابق کشمیر کی جملہ اکائیوں میں ووٹ کے ذریعہ ہونی ہے جس کے لیے

بینک الحبیب کے تحت دبئی میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے حوالے سے 2روزہ عید روڈ شو

دبئی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے نجی بینک، بینک الحبیب کی جانب سے امارات کی ریاست دبئی میں مقیم بلیو کالر پاکستانی کمیونٹی کے لئے روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے حوالے سے دو روزہ عید روڈ شو کا اہتمام کیا گیا۔عید روڈ شو کا انعقاد اسٹیٹ بینک آف پاکستان

بجلی بحران بےقابو، شارٹ فال ساڑھے 6 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد: ملک میں بجلی بحران پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا، شارٹ فال تقریباً ساڑھے 6 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔پاورڈویژن کے ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 398 میگا

رواں برس غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

مکہ مکرمہ: رواں سال غلاف کعبہ نو ذوالحج کے بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کے مطابق غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ ہر سال نو ذوالحج کو غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے تاہم رواں سال

کشمیر پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ترجمان کے پی ایل کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں 25 ٹی ٹوئنٹی ڈے اینڈ نائٹ میچز 11 سے 25 اگست تک کھیلے جائیں گے۔ترجمان نے کہا کہ کشمیر