طیاروں کے لیے مٹی سے ایندھن بنانے کا منصوبہ

کوپن ہیگن: فضائی سفر کے متعدد مسائل میں سے ایک مسئلہ اس کا پیٹرولیم پر انحصار ہے، جو موسمیاتی تغیر میں اپنا محدود حصہ ڈال رہا ہے۔محققین نے ایک ایسا راستہ تلاش کیا ہے جس میں ایک منفرد کاربن مالیکیول بنا کر جیٹ طیاروں کا متبادل ایندھن بنایا

بجلی بحران؛ وزیراعظم کا بند پاور پلانٹس فوری بحال کرنے کا حکم

لاہور: وزیراعظم نے بجلی بحران میں کمی کے لیے بند پاور پلانٹس کو فوری طور پر بحال کرنے اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجوہات واضح کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک بھر میں جاری بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق

کامک سیریز’مس مارول ‘میں پاکستان کے کون کون سے گانے شامل ہیں؟

کراچی: دنیا کی مشہور ترین کامک ’مارول‘ کی نئی سیریز ’’مس مارول‘‘ میں پاکستان کے کئی مشہور گانوں کو بھرپور انداز میں شامل کیا جا رہا ہے۔مس مارول سیریز ایک پاکستانی فیملی کی کہانی ہے اور اس میں پاکستانی لڑکی ایمان ویلانی بطورِ کمالا خان ’مس

میکسیکو کے ایک میئر نے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی

میکسیکو: تاہم یہ قدیم رسوم کے تحت علامتی شادی ہے جس کا مقصد دولت، عزت اور رتبے می ضافہ کرنا ہے۔ تاہم علامتی شادی میں کی تقریب رنگا رنگ تھی جس میں لوگوں نے شرکت کی اور موسیقی بھی بجائی گئی۔ لوگ رقص کرتے رہے اور میئر نے مادہ مگرمچھ کو بوسہ

2 دن میں انتخاب یا 17 جولائی تک حمزہ وزیراعلیٰ، سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کو دو آپشن

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو دو آپشنز دے دیے۔ عدالت نے کہا کہ یا دو دن میں دوبارہ انتخاب پر مان جائیں یا پھر حمزہ شہباز 17 جولائی تک وزیراعلیٰ تسلیم کرلیں۔قبل ازیں حمزہ

کشمیر متازعہ علاقہ‘ عالمی طاقتیں جی 20 ممالک کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روکیں‘چوہدری یاسین

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر متازعہ خطہ ہے عالمی طاقتیں جی 20 ممالک کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روکیں ۔ٹی وی جرنلسٹ آفس آزادکشمیر میں میڈیا سے

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب: منحرف ارکان کو نکال کر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے کل دوبارہ ووٹنگ کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کی جانب سے حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ

سعودی عرب کا بغیرپرمٹ حج کرنے والوں پر10ہزارریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر10 ہزار ریال (2 ہزار665) ڈالرجرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کے پبلک سیکورٹی محکمے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغیرپرمٹ حج کرنے آنے والوں پر10ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ترجمان کے

مشینی بازو براہِ راست دماغ سے منسلک، معذورخود سے کھانے کے قابل

میری لینڈ: کئی دہائیوں سے اپنے بازوؤں کی حس سے محروم معذور شخص کو دو روبوٹک بازو لگاکر انہیں براہِ راست انسانی دماغ سے جوڑدیا تو اس نے پہلی مرتبہ ایک ہاتھ میں چھری اور دوسرے میں کانٹا تھام کر پلیٹ میں رکھا کیک کھایا۔میری لینڈ کے شہر لوریل

پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 2022 کی شقوں کی مرحلہ وار منظوری کا عمل شروع ہوا۔وزیرمملکت برائے خزانہ