عینی ملک کی کتاب ”اے کاش“ پر تبصرہ
شاعری ایک بہت ہی مقبول صنف ہے- شعر اپنے جذبات اور احساسات بیان کرنے کا بہت مؤثر ذریعہ ہے-شاعری کے ذریعے انسان اپنی بات دوسروں تک پہنچاتا ہے، دوسروں کو متاثر اور قائل کرتا ہے اور کبھی کبھی شاعری اس قدر درد بھری اور تلخ حقیقت پر مشتمل ہوتی!-->…