خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر میں کئی مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

سوات: خیبر پختونخوا اور ر آزادکشمیرمیں کئی مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی،خیبر پختونخواکے مالاکنڈ ڈویژن میں اب تک 17 میں سے 13 مقامات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن میں سوات ، بونیر ، شانگلہ ،

جرمنی کا افغانستان کی بحالی کیلیے پاکستان سے مل کر کام کرنے کا اعلان

اسلام آباد: جرمنی نے افغانستان کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے، جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی معیشت رکی ہوئی ہے، مخالف آوازوں کو بلند نہیں ہونے دیا جاتا لیکن ہم افغان عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں

"جنگل جلانے والے "
"گلوبل ویلج "
تحریر:راجہ مدثر ارشاد

آزادکشمیر بھر کے جنگلات میں آے روز بڑھتے ہوے آتشزدگی کےواقعات رونماں ہو رہے ہیں جس سے جنگلی حیات کو سنگین خطرات لاحق ہیں لاکھوں کی تعداد میں نومولود درخت اور ہزاروں پرندے آگ کی بدولت بھسم اور خاکستر ہو رہے ہیں نایاب پرندوں کی نسل کشی ہو

حکومت کو ای سی ایل ترامیم پر اعتراضات ختم کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت کو ای سی ایل ترامیم پر اٹھنے والے اعتراضات کو ختم کرنے اور ترامیم کو قانونی دائرے میں لانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی۔عدالت عظمیٰ میں حکومتی شخصیات کی تحقیقاتی اداروں میں مبینہ مداخلت کے کیس کی سماعت ہوئی۔

عالمی سطح پرقیمت بڑھنے کے باعث پٹرول مہنگا کیا، وزیراعظم

انقرہ: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں تیل اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے کیونکہ عالمی طورپرمہنگائی بڑھی ہے۔ترک ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں تیل اورگیس کی قیمت میں اضافہ اس لئے کیا گیا

پشاور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور کرلی

پشاور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی جس میں انہوں نے راہداری ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی استدعا کی۔ ان کی جانب سے

عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہا ہے، وزیراعظم

انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہا ہے، اگر کسی کو ثبوت کی ضرورت تھی کہ نیازی حکومتی عہدے کے لیے

شکر والی کافی پینے کی عادت بھی زندگی بڑھا سکتی ہے

بیجنگ: چینی ماہرین نے مسلسل سات برس تک لاکھوں افراد پر تحقیق کے بعد کہا ہے کہ کافی میں شکر ہو یا نہ ہو تب بھی اس سے زندگی کی طوالت پر فرق پڑ سکتا ہے۔ بالخصوص شکر والی کافی کے صحت پر بہتر اثرات دیکھے گئے ہیں جو ایک تعجب کن نتیجہ ہے اور اس

فواد خان اقوام متحدہ کے خیرسگالی کے سفیرمقرر

اسلام آباد: اداکار فواد خان کو اقوام متحدہ کے پروگرام برائے ترقی (یو این ڈی پی) کے لئے خیرسگالی کا سفیرمقررکردیا گیا۔یو این ڈی پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق معروف اداکار فواد خان پاکستان میں اقوام متحدہ کے چارٹر اورپائیدار ترقی

عمران خان حکومت کو دی گئی 6 روز کی ڈیڈ لائن سے پیچھے ہٹ گئے

پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عام انتخابات کے اعلان کےلیے حکومت کو دی گئی 6 روز کی ڈیڈ لائن سے پیچھے ہٹ گئے۔عمران خان نے پشاور میں سوشل میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے لیے فیصلہ کن وقت ہے اور انصاف کی جنگ ہے، اس جدوجہد