وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے حمزہ شہباز کو دوبارہ انتخاب تک وزیر اعلیٰ پنجاب کے طور پر قبول کرلیا۔سپریم کورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق کیس کی سماعت میں عدالت نے تحریک انصاف کو دو دن میں دوبارہ انتخاب پر مان

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں خامیاں ہیں، سپریم کورٹ جائینگے، فواد چودھری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں کئی خامیاں ہیں جسے لے کر ہم عدالت عظمیٰ جائیں گے۔پنجاب میں حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کو کالعدم قرار دینے کے

لیبیا کے ریگستان میں 20 تارکین وطن شدید پیاس سے جاں بحق

طرابلس: لیبیا کے ریگستان سے 20 تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں، جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ بھٹک جانے کے بعد شدید پیاس کے سبب جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق لاشوں کو چاڈ کی سرحد سے 120 اور کفرۃ شہر سے 320 کلومیٹر جنوب

مزار مجاہد اول کے بجائے دھیرکوٹ میں ہسپتال غازی آباد اور ارجہ مراکز صحت کو بہتر کیا جائے زوہیب خان

دھیرکوٹ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے بانی رہنما زوہیب خان نے کہا ہے کہ مزار مجاہد اول کے بجائے دھیرکوٹ میں ہسپتال غازی آباد اور ارجہ مراکز صحت کو بہتر کیا جائے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے غازی آباد میں مجاد اول مزار کا اعلان کیا دوسری

حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے عثمان بزدار کو قائم مقام وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کی

ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے، عمران خان کا کارکنوں کو جواب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں ’تاریخ‘ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو مخاطب کرکے کہا کہ ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اسلام آباد میں ورکرز کنونشن

اگر پوٹن عورت ہوتے تو یوکرین جنگ کا آغاز نہ کرتے، بورس جانسن

برلن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ روسی صدر نے زہریلی مردانگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یوکرین پر حملہ کیا، اگر وہ ایک خاتون ہوتے تو کبھی ایسا نہیں کرتے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اس بات پر زور دیا

قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس اپوزیشن نے ایوان کو تالا لگا دیا ‘دروازے کے سامنے احتجاجی دھرنا

مظفرآباد( لیڈنگ نیوز) قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر پر تالے پڑ گئے، بجلی بھی بند، حکومت نے کمشنر اور ڈی آئی جی کے زریعے اسمبلی اجلاس شروع کروایا، بدھ کے روز جاری بجٹ سیشن سے قبل ہی صبح 9 بجے کے قریب متحدہ اپوزیشن نے اسمبلی ہال کے داخلی

زرداری اور شریف خاندان اپنی آدھی دولت لے آئیں تو پاکستان بحران سے نکل جائے گا ، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری اور شریف خاندان اپنی دولت کا پچاس فیصد حصہ لے آئیں تو پاکستان بحران سے نکل جائے گا۔اسلام آباد میں اپنی رہائش گالہ بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے

جونی ڈیپ ایک مرتبہ پھر’جیک اسپیرو ‘کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے؟

نیویارک: ہالی ووڈ کے سپر اسٹار جونی ڈیپ معروف فلم سیریز ’پائریٹس آف دی کیریبین‘ میں دوبارہ اداکاری کے جلوے بکھیرتے نظر آئیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جونی ڈیپ اور ان کی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کے درمیان معاملات طے پا جانے کے بعد